فرش راہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - راستے کا فرش، راستے میں بچھا ہوا، (کسی کے احترام تعظیم کے موقع پر مستعمل)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - راستے کا فرش، راستے میں بچھا ہوا، (کسی کے احترام تعظیم کے موقع پر مستعمل)۔